پاکستانی ٹیم 1992 والی نہیں، ورلڈ کپ 2015 کے کوارٹر فائنل تک ضرور جائے گی: شعیب اختر
جمعرات 5 فروری 2015 22:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5فروری۔2015ء)سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2015کیلئے منتخب کی گئی قومی ٹیم 1992کی ٹیم سے مماثلت نہیں رکھتی تاہم مجھے یقین ہے ٹیم کوارٹر فائنل ضرور کھیلے گی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اس ورلڈ کپ میں کپتان کا کردار بہت اہم ہو گا اس لئے ضروری ہے کہ مصباح ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کریں۔ انہوں نے مصباح الحق کو مشورہ دیا کہ اگر ٹیم نیچے جانے لگے تو وہ اوپر آئیں اور مورال گرنے نہ دیں، ضرورت پڑنے پر باؤلنگ بھی کروائیں۔ ایک سوال کے جواب میں راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ جیتنا اہم ہونا چاہئے نہ کہ بھارت سے جیتنا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.