پہلی سوکر فٹ سال چیمپئن شپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
جمعہ 6 فروری 2015 11:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی سوکر فٹ سال چیمپئن شپ کل ہفتہ 7 فروری سے چک شہزاد، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے صدر حاجی طارق محمود نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب اور اسلام آباد کی دو، دو ٹیمیں جبکہ آزاد جموں و کشمیر، سندھ، حیدرآباد اور بلوچستان شامل ہیں اور چیمپئن شپ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلی جائے گی اور فائنل میچ 8 فروری کو کھیلا جائے گا، انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.