سلمان بٹ ‘ محمد آصف کی طرف سے سزا میں کمی اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت کیلئے دی گئی درخواست مسترد
جمعہ 6 فروری 2015 18:58
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی طرف سے سزا میں کمی اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت کیلئے دی گئی درخواست مسترد کردی گئی ۔آئی سی سی کی جانب سے فاسٹ بالر محمد عامر کی سزا میں نرمی اور انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دئیے جانے کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مانگنے کے ساتھ ساتھ سزا میں کمی کی درخواست بھی کی تھی۔
نجی ٹی وی نے باوثوق ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ ان دونوں کھلاڑیوں کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتا کیونکہ یہ دونوں کھلاڑی آخری وقت اپنا جرم ماننے سے انکاری تھے۔اینٹی کرپشن یونٹ کا کہنا ہے کہ عامر کے ساتھ نرمی برتنے کی ایک یہ ہے کہ انہوں نے ابتدا ء میں ہی اپنی غلطی مان لی تھی اور ایک عرصے تک آئی سی سی کے بحالی کے پروگرام کا حصہ رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.