پنجاب میں بناسپتی گھی و آئل کی قیمتوں میں 5روپے فی کلوگرام کمی
ہفتہ 7 فروری 2015 16:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے پیش نظر حکومت پنجاب کی مساعی و ہدایات کے تحت بناسپتی گھی و آئل کی قیمتوں میں 5روپے فی کلوگرام کمی کر دی گئی ہے۔ ان اقدامات کا فیصلہ صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین ، کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اور پاکستان ویجٹیبل گھی ملز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے اجلاس میں کیاگیا۔
قیمتوں میں کمی کا اطلاق 9فروری سے ہوگا۔پی وی ایم اے کے نمائندہ وفد نے حکومتی ہدایات کے مطابق یقین دہانی کرائی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے بناسپتی گھی و تیل کے تمام برانڈ 5روپے فی کلوگرام کمی کے حساب سے مارکیٹ میں مہیا ہوں گے اور اس کمی کے اقدام کا اطلاق بناسپتی گھی و تیل کے تمام برانڈز پرہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.