عالمی نمبر تین سپین کے گیولرمو گارسیا لوپز نے زغریب اے ٹی پی انڈور اوپن میں اٹلی کے آندریس سیپی کو فائنل میں 7-6(7/4),6-3سے شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی
پیر 9 فروری 2015 15:11
زغریب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء)عالمی نمبر تین سپین کے گیولرمو گارسیا لوپز نے زغریب اے ٹی پی انڈور اوپن میں اٹلی کے آندریس سیپی کو فائنل میں 7-6(7/4),6-3سے شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی۔سیپی ، جو کہ آسٹریلین اوپن میں روجر فیڈرر کے خلاف فاتح تھے ، کو دو مرتبہ فائدہ حاصل ہوا ، تاہم دونوں مواقعوں پر وہ اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکے ۔
(جاری ہے)
ہسپانوی کھلاڑی کو سیپی کو شکست دینے کے لئے ایک گھنٹہ 36منٹ کا عرصہ لگا جنہوں نے پہلے سیٹ میں ٹائی بریک پر4-1سے سبقت حاصل کی تاہم گارسیا لوپز نے اگلے چھ پوائنٹس حاصل کرکے سیٹ اپنے نام کیا ۔
سیپی دوسرے سیٹ میں 3-2کی سبقت پر تھے تاہم ایک مرتبہ پھر گارسیا لوپز نے زبردست واپسی کرتے ہوئے چار گیمز جیتتے ہوئے کامیابی اپنے نام کرلی ۔عالمی نمبر 33گارسیا لوپز کا کہنا تھا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ یہ انتہائی مشکل میچ تھا ، پوائنٹ حاصل کرنا اس میں مشکل تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.