اربوں روپے کی قلت‘ نیلم جہلم پراجیکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوسکتا ہے‘ رپورٹ
پیر 9 فروری 2015 16:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) اربوں روپے کی قلت کے باعث نیلم جہلم پراجیکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے 50 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے اور مستقبل قریب میں 969 میگاواٹ کا یہ پراجیکٹ آپریشنل نہیں ہوسکتا۔
(جاری ہے)
مذکورہ پراجیکٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد زبیر نے کہا ہے کہ 2016ء کے اختتام تک پراجیکٹ کی تکمیل کی امید تھی۔
انہوں نے کہا کہ جب وزیراعظم نواز شریف نے جون 2013ء میں پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا تو انہوں نے مقررہ وقت کے اندر پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ان کی خوہاشات کے مطابق 68 ملین ڈالر کا پلان تشکیل دیا گیا اور پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کیلئے حکومت کو پیش کردیا گیا اور ایسے وقت میں پیش کیا گیا جب 19 ارب روپے کی کمی درپیش تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.