مفتی محمدنعیم کی مہاجرقومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمدکے الزامات کی سخت مذمت،علی انٹرپرائزکے مالکان کوجانتاہوں اورنہ ہی کبھی رابطہ ہوا،میراکسی بھی سیاسی ومذہبی جماعت سے کوئی جھگڑانہیں، بیان
پیر 9 فروری 2015 21:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے مہاجرقومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمدکے الزامات کی سخت مذمت کی ہے اور کہاکہ علی انٹرپرائزکے مالکان کوجانتاہوں اورنہ ہی کبھی رابطہ ہوا،میراکسی بھی سیاسی ومذہبی جماعت سے کوئی جھگڑانہیں،تمام کوعزت کی نگاہ سے دیکھتاہوں اور مسائل کے سلسلے میں اکثرتنظیمیں رابطہ کرتی ہیں جنکی شریعت کی روشنی میں رہنمائی کرتاہوں۔
آفاق احمد فی الفوراپنے الزامات کی تردید کرتے ہوئے معافی مانگے بصورت دیگران کیخلاف قانونی چارہ جورئی کی جائیگی ۔گزشتہ روزسعودی عرب سے جامعہ بنووریہ عالمیہ کے ایڈمنسٹریٹر مولانا غلام رسول سے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے آفاق احمدکے الزامات پرشدیدردعمل اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میراکسی بھی سیاسی ومذہبی جماعت یاتنظیم سے کوئی تعلق ہے اورنہ کسی سے جھگڑا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.