ناصر جمشید اور راحت علی کی کرکٹ کٹس ہنگامی طور پر تیار،
بیٹ بنانے والے معروف کاریگر نے ناصر جمشید کے لئے خصوصی طور پر چھ عدد کرکٹ بیٹ تیار کئے ہیں
پیر 9 فروری 2015 22:26
سیالکوٹ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم میں ناصر جمشید اور راحت علی کی ہنگامی شمولیت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کے یونیفارم اور کرکٹ کٹس سیالکوٹ میں آج تیار کی گئیں ہیں۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں تبدیلی کے بعد بیٹسمین ناصر جمشید کو محمد حفیظ اور بولر راحت علی کو جنید خان کی جگہ کھلایا جائے گا دونوں کھلاڑیوں کے یونیفارم اور کرکٹ کٹس سیالکوٹ کی مقامی فیکٹری میں فوری طور پر تیار کی گئیں ہیں۔ بیٹ بنانے والے معروف کاریگر نے ناصر جمشید کے لئے خصوصی طور پر چھ عدد کرکٹ بیٹ تیار کئے ہیں۔ ناصر جمشید اور راحت علی کے لئے چھ، چھ عدد یونیفارم اور کرکٹ کٹس تیار کرنے کے بعد چوبیس گھنٹوں میں آسٹریلیا پہنچا دی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.