سیکرٹری الیکشن کمیشن کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تین نام بھیج دئے،
کمیشن نے خاموشی اختیار کرلی، شیرافگن نے 22ویں گریڈ کا کورس کر لیا،تعیناتی کیلئے رابطے تیز
پیر 9 فروری 2015 23:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) الیکشن کمیشن کو اسٹیلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے مستقل سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کرنے کیلئے تین ناموں کی فہرست بھجوا دی گئی۔ جس پر الیکشن کمیشن نے تاحال کوئی عملدرآمد نہیں کیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مستقل سیکرٹری الیکشن کمیشن کیلئے محمد احسن‘ کامران قریشی اور نذرت بشیر پر مشتمل تین ناموں کی فہرست الیکشن کمیشن کو بھجوائی تھی تاہم اب تک الیکشن کمیشن نے مستقل سیکرٹری الیکشن کمیشن کو تعینات کرنے کیلئے ان تین ناموں پر کوئی جائزہ نہیں لیا۔
قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن شیر افگن نے بھی مستقل سیکرٹری الیکشن کمیشن کیلئے تیز کردیں جس کے لئے انہوں نے 22 ویں گریڈ کیلئے کورس مکمل کرلیا ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق اب تک اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے دیئے گئے ناموں پر ہی غور کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.