چارسدہ، تاجروں کی تنظیم تاجر اتحادنے بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کیخلاف صبح نو سے شام چار بجے تک غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگالیا
بدھ 11 فروری 2015 18:44
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء ) تاجروں کی تنظیم تاجر اتحادنے بجلی کے ناروا لوڈ شیڈنگ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب بے جا جرمانوں کے خلا ف سے فاروق اعظم چوک میں روزانہ کی بنیاد پر صبح نو بجے سے شام چار بجے تک غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ۔حتجاجی کیمپ میں کثیر تعداد می دوکاندارواور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
اس موقع پر تاجر اتحادکے صدر صلاح الدین شاکر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آئے روز دکانداروں پر بھاری بھرکم جرمانے عائد کی جاتے ہیں جس سے بازار کے دکاندار عاجز آگئے ہیں اوران بے جا جرمانوں سے نہ صر ف دکانداروں کے روزگار متاثر ہوئے ہیں بلکہ دکانداروں کے گھر وں میں فاقوں کی نوبت بھی پہنچ چکی ہے ۔دوسری جانب حکومت کی جانب سے شہری علاقوں میں پندرہ پندرہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے جس سے بھی روز گار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ دکانداروں کے مالکان کی جانب سے بھی آئے روز تنگ کیا جاتا ہے جس کے خلا ف تاجر اتحاد نے غیر معینہ مد ت کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عام شہریوں کا تحفظ کیا جائے، رفح حملے کے بعد بائیڈن کا اسرائیل سے مطالبہ
-
نیٹو ہمارے خلاف جوہری حملوں کی مشق کررہا ہے، روس
-
سعودی عرب، ٹریفک حادثات کے باعث اموات میں 50 فیصد کمی
-
اسلامی ملکوں میں عیدالاضحی کی تاریخ میں اختلاف
-
تیس کروڑ بچے سالانہ آن لائن بدسلوکی اور جنسی استحصال کا نشانہ بننے لگے
-
نیتن یاہو کو شرم آ گئی تاہم امریکی ترجمان نے رفح پر اسرائیلی حملے کو جائز قرار دیدیا
-
ایران نے یورینیم کی افزودگی اجازت سے 30 گنا زیادہ کرلی ہے ، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
-
ایران نے یورینیم کی افزودگی اجازت سے 30 گنا زیادہ کرلی
-
سات اکتوبرسے اب تک غزہ میں 36,050 سے زائد فلسطینی شہید
-
سعودی عرب میں گرمی بڑھے گی، درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ پہنچنے کا امکان
-
روضہ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر
-
ایلون مسک کا ثبوتوں کے ساتھ خلائی مخلوق ہونے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.