نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ورلڈ کپ کا آغاز،
پاکستانی فنکاروں نے زبردست اسٹیج پرفارمنس سے ماحول گرما دیا۔جذبہ ہے جنون ہے،جستجو ہے، ورلڈ کپ پاکستان میں لانے کی لگن ہے،
جمعرات 12 فروری 2015 19:40
کرائسٹ چرچ / میلبورن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) آئی سی سی ورلڈکپ 2015 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریبات بیک وقت نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں پاکستان سمیت ایونٹ میں شریک تمام ممالک کی ثقافت کو اجاگر کیا جارہا ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھی پروقار تقریب جاری ہے جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز شریک ہیں۔آئی سی سی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں مختلف ممالک کی ثقافت کو اجاگر کیاگیا اور ہر ممالک کے گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ پاکستانی فنکاروں نے ’اے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار‘ نغمہ گا کر شائقین کے دل موہ لئے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.