ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے پیسکو حکام اپنابھر پور کردارادکرنے میں مصروف ہیں،قمرزمان
ہفتہ 14 فروری 2015 22:52
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء)پیسکوپشاور کے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرقمرزمان نے کہاہے کہ گورنرخیبر پختونخواسردارمہتاب احمدخان عباسی کی ہدایت پر ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے پیسکو حکام اپنابھر پور کردارادکرنے میں مصروف ہیں اورعوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے پوراعملہ دن رات کوششیں کررہے ہیں جبکہ عوام کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کنڈاکلچر کو چھوڑ کر بجلی بل باقاعدگی سے اداکرے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نواں کلی گریڈ سٹیشن کے افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پیسکو پشاور کے چیف ایگزیکٹیوندیم سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے ۔قمرزمان نے کہاکہ گورنرخیبر پختونخواسردارمہتاب احمدخان عباسی کی کاوشوں سے پیسکو حکام پشاورسمیت مختلف اضلاع میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اورشہریوں کے مشکلات کو دور کرنے کیلئے دن رات کوششیں کررہے ہیں اور نواں کلی کے گریڈ سٹیشن سے علاقے کے عوام کا دیرینہ مسلے کا خاتمہ ہوگاجبکہ پشاور اوراسکے ملحقہ علاقوں سمیت دیگر اضلاع میں ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے انشاء اللہ بجلی لوڈ شیڈنگ وٹرانسفارمر کی خرابی کے مشکلات کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائیگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.