نیپال میں سارک سربراہ کانفرنس کے دوران نریندر مودی اور نواز شریف کی خفیہ ملاقات کا انکشاف
دونوں رہنماؤں کا ایک دوسرے سے روابط نہ ہونے کی صورت میں اپنی حکومتوں کو درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال ملاقات میں آگے بڑھنے کے لئے کسی معاہدہ تک پہنچنے کیلئے مزید انتظار پر اتفاق کیا گیا
اتوار 15 فروری 2015 17:05
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء ) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ دو ماہ قبل نیپال میں سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان 15 منٹ تک خفیہ ملاقات ہوئی تھی جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے روابط نہ ہونے کی صورت میں اپنی حکومتوں کو درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال کیا‘ اس ملاقات میں آگے بڑھنے کے لئے کسی معاہدہ تک پہنچنے کیلئے مزید انتظار پر اتفاق کیا گیا ۔
اتوار کو بھارتی اخبار دی سنڈے ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو میں سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر27 نومبر کو پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان خفیہ ملاقات ہوئی تھی جو 15منٹ تک جاری رہی جس میں دونوں رہنماؤں نے رابطہ نہ رکھنے کی صورت میں اپنی حکومتوں کو درپیش آنے والی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.