ٹیسٹ کرکٹر عمران خان نے نکاح کی رسم اداکرکے خود کو بھی جنید خان کے ہم پلہ بنا دیا،
دونوں کھلاڑی ورلڈ کپ میں ٹیم کی نمائندگی نہ کر سکے تاہم انہوں نے نکاح کر کے اپنے غم کو خوشی میں بدل دیا ورلڈ کپ میں کھیلنے کی دیرینہخواہش تھی ، قسمت میں شاہد ورلڈ کپ کھیلنا نہیں تھا، والدہ کی خواہش پر نکاح کرنے کا فیصلہ کیا، الحمداللہ تمام رسومات خیر و خوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچ گئی، عمران خان
پیر 16 فروری 2015 18:51
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) دیر سے تعلق رکھنے والے ٹیسٹ کرکٹر عمران خان نے نکاح کی رسم اداکرکے خود کو بھی جنید خان کے ہم پلہ بنا دیا۔ اگرچہ دونوں کھلاڑی ورلڈ کپ میں ٹیم کی نمائندگی نہ کر سکے تاہم انہوں نے نکاح کر کے اپنے غم کو خوشی میں بدل دیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں گزشتہ روز پشاور کے مقامی شادی حال میں عمران خان کے نکاح کا پرقار اہتمام کیا تھا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ کرکٹ کے سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اور دیگر عہدیداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
عمران خان نے خوشی کے لمحات کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا کہ ورلڈ کپ میں کھیلنے کی درینہ خواہش تھی مگر قسمت میں شاہد ورلڈ کپ کھیلنا نہیں تھا جس کے بعد والدہ کی خواہش پر نکاح کرنے کا فیصلہ کیااور الحمداللہ تمام رسومات خیر و خوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچ گئی ہیں۔ اللہ سے امید سے ہے کہ ان کی نہیں ہم سفر ان کیلئے کامیابی اور کامرانی کا باعث بنے گیں ۔ واضح رہے کہ عمران خان حال ہی میں آسٹریلیاء کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے اور بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.