عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا
پیر 16 فروری 2015 21:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16فروری۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے جماعت کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف 22 فروری کو احتجاج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان عوامی تحریک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ابھی تک سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے ذمہ داروں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جبکہ اس سانحہ کی ابھی تک تحقیقات بھی مکمل نہیں کی گئیں۔
عوامی تحریک نے حکومت کے اس رویے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ترجمان کے مطابق کارکنان کو احتجاج میں شرکت کی اپیل بھی کر دی گئی ہے۔یاد رہے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں پولیس کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں عوامی تحریک کے 14 کارکنان جاں بحق ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.