میچ میں بدکلامی پر سیمی اور مورے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا،
دونوں کھلاڑیوں نے آئی سی سی میچ ریفری کرس براڈ کی جانب سے دی گئی سزا قبول کر لی
پیر 16 فروری 2015 22:35
ولنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) ویسٹ انڈین آل راوٴنڈر ڈیرن سیمی اور آئرلینڈ کے باوٴلر جان مونی کو نیلسن میں ہونے والے میچ میں آئی سی سی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔آئی سی سی کے قواعد کے تحت انٹرنیشنل میچ کے دوران زبان یا چہرے کے تاثرات کے ساتھ ساتھ کسی سے بدکلامی یا بدتمیزی کرنا جرم ہے۔
دونوں کھلاڑیوں کو الگ الگ واقعات پر جرمانہ عائد کیا گیا۔(جاری ہے)
ڈیرن سیمی کو پہلی اننگ کے 34ویں اوور میں شاٹ کھیلنے کے بعد ٹیلی ویژن اسکرین پر غلط الفاظ استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا اسی اننگ کے 45ویں اوور میں جب مورے کی گیند پر کیچ ڈراپ ہوا تو انہوں نے متعدد مرتبہ غلط الفاظ دہرائے۔دونوں کھلاڑیوں نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے آئی سی سی میچ ریفری کرس براڈ کی جانب سے دی گئی سزا قبول کر لی ہے، اس لیے کسی باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی۔دونوں کھلاڑی لیول اے توڑنے کے مرتکب قرار پائے جس کے تحت کسی بھی کھلاڑی کو کم از کم تنبیہ کی جاتی ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ میچ فیس کا 50 فیصد بطور جرمانہ ادا کرنا ہوتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.