کھلاڑیوں کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ورنہ آگے جاکر مشکلات بڑھ سکتی ہیں ،وسیم اکرم
جب تک ہمارے کھلاڑی فرنٹ فٹ پر نہیں آئیں گے انہیں مشکلات کا سامنا رہے گا ،انٹرویو
منگل 17 فروری 2015 22:40
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ورنہ آگے جاکر مشکلات بڑھ سکتی ہیں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ یہی ٹیم ہے جس سے پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنا ہے۔ کھلاڑیوں کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ورنہ آگے جاکر مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔
وسیم اکرم نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ حکام یا ٹیم میں سے کسی نے بھی مجھ سے تجاویز لینے کیلئے رابطہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ یہیں موجود ہیں اور چاہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کی کنڈیشنز میں ایڈجسٹ ہونے میں مدد کریں تاکہ وہ ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھاسکیں۔48 سالہ وسیم نے کہا کہ مجھ پر اکثر یہ الزام لگتا ہے کہ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مدد نہیں کرتا اور دوسرے ممالک کے کھلاڑیوں کی مدد کرتا ہوں تاہم یہ بات درست نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.