بھارتی ٹیم نے وہ راز پالیا جسکی بنیاد پر وہ اس بار جنوبی افریقا کو ورلڈ کپ میچ میں شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے، وی وی لکشمن ،
اس بار عالمی چیمپئین تاریخ بدل دیں گے،پاکستان کو میگا ایونٹ میچ میں ہرایا تو بھاریتوں نے مزید کچھ خواب آنکھوں میں سجالیے، جیت کے لئے ایک دو کھلاڑیوں پر تکیہ کرنے کی بھارتی عادت کبھی بھی دن میں تارے دکھا سکتی ہے، سابق بھارتی کپتان بشن سنگھ بیدی
بدھ 18 فروری 2015 20:48
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18فروری۔2015ء) سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی وی وی لکشمن کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم نے وہ راز پالیا جسکی بنیاد پر وہ اس بار جنوبی افریقا کو ورلڈ کپ میچ میں شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔پاکستان کو میگا ایونٹ میچ میں ہرایا تو بھاریتوں نے مزید کچھ خواب آنکھوں میں سجالیے، وی وی ایس لکشمن نے دعویٰٰ کیا ہے کہ اس بار عالمی چیمپئین تاریخ بدل دیں گے، اور پروٹیز سے ورلڈ کپ میں تین شکستوں کا داغ مٹا دیں گے۔
انہوں نے اس کی وجہ یہ بتائی کہ گرین شرٹس کو شکست دینے کے بعد بھارتیوں کا اعتماد بہت بلند ہے اور وہ کسی کے بھی ہوش ٹھکانے لگا دیں گے۔دوسری جانب سابق بھارتی کپتان بشن سنگھ بیدی کا کہنا ہے کہ جیت کے لئے ایک دو کھلاڑیوں پر تکیہ کرنے کی بھارتی عادت کبھی بھی دن میں تارے دکھا سکتی ہے،پاکستان سے فتح میں بھی ویرات اورشامی یہنمیاں تھے، واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں اب تک بھارت اورجنوبی افریقا کا تین مختلف مقامات پر مقابلہ ہوچکا ہے، انیس سو بانوے میں ایڈیلیڈ کے مقام پر پروٹیز چھ وکٹوں سے فاتح رہے، انیس سو ننانوے میں ہونے والے میچ میں بھارت کو چار وکٹوں سے منہ کی کھانی پڑی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.