ضلع صوابی میں آئی کیمپ کل جمعتہ المبارک کو لگایا جائے گا
جمعرات 19 فروری 2015 13:44
صوابی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء ) لائف خیبر پختونخوا کے شعبہ صحت کا اجلاس زیر صدارت لائف خیبر پختونخوا کے صوبائی سر پرست اعلیٰ حاجی فضل ہادی لائف خیبر پختونخوا کے مرکزی دفتر میں منعقد ہو ا۔ اس اجلاس میں لائف خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری آصف زمان،پروگرام منیجر و فنانس سیکرٹری تلاوت شاہ ، جائینٹ سیکرٹری اعجاز علی، پریس سیکرٹری اختشام الحق، اور شعبہ صحت کے انچارج ارسلان خان موجود تھے۔
لائف کے جنرل سیکرٹری لائف کے ذمہ داران اور اور ممبران کا شکریہ ادا کیا اور اس کو خراج تحسین پیش کیا کہ اس کے شب وروز محنت پر ہم ابھی خیبر پختونخوا کے دوسرے ضلعوں میں آئی پراجیکٹ پر کام کریں گے۔ اس اجلاس میں طے کیا گیا کہ ہم اس ماہ کے آئی کیمپ ضلع صوابی میں 20فروری کوبروز جمعہ کو موضع کرنل شیر کلے بنگزارہ حجرہ اعجاز باچہ میں لگائیں گے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.