سینیٹ انتخابات:کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز
جمعہ 20 فروری 2015 12:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری 2015ء) .سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے ۔ کاغذات منظور یا مسترد ہونےکے خلاف اپیلیں 23 اور 24 فروری تک کی جا سکیں گی۔
(جاری ہے)
سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے پہلے روز الیکشن کمیشن پنجاب آفس میں بھرپور گہماگہمی رہی ،پہلےروز مسلم لیگ ن کے 10 اور پیپلز پارٹی کے 2 امیدواروں کے کاغذات منظور کیے گئے۔
حکمران جماعت کے امیدواروں پرویز رشید اور عبد القیوم نے اعتراضات پر تحریری جوابات جمع کرا دئیے ہیں جس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ سندھ میںسینٹ الیکشن کے لئے مجموعی طور پر پیپلزپارٹی کے آٹھ متحدہ قومی موومنٹ کے 9 اور مسلم لیگ فنکشنل کے2 امیدوارں کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.