پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا،
21 خواتین کرکٹرز کو اے ، بی سی اور ڈی کیٹگری میں تقسیم کیا گیا ، ایک سال کے لیے کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جنوری 2015 سے ہو گا، قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثناء میر سمیت بسمہ معروف ، جویریہ ودود ، اسماویہ اقبال کے نام اے کیٹگری میں شامل
جمعہ 20 فروری 2015 19:28
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا، پی سی بی کی جانب سے 21 خواتین کرکٹرز کو اے ، بی سی اور ڈی کیٹگری میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایک سال کے لیے کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جنوری 2015 سے ہو گا۔
(جاری ہے)
کیٹیگری اے میں قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثناء میر سمیت بسمہ معروف ، جویریہ ودود ، اسماویہ اقبال کے نام شامل ہیں۔
کیٹیگری بی میں ندا راشد ، سعدیہ یوسف ، سومیا صدیقی ، مارینا اقبال ، سیدہ نین فاطمہ عابدی ، سانیا اقبال کو شامل کیا گیا۔ کیٹیگری سی میں کائنات امتیاز ، سدرا نواز ، رابیعہ شاہ ، ناہیدہ خان ، انعم امین، نائلہ نذیر اور سدرا امین شامل ہیں۔ کیٹیگری ڈی میں فریحہ محمود ، ماہم طارق ، عالیہ ریاض اور ارم جاوید کے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.