کھلاڑیوں کے تنازعات، چیئرمین پی سی بی کا مینجمنٹ سے رابطہ،
ورلڈ کپ میں لڑائی جھگڑوں کی بجائے صرف کھیل پر توجہ دی جائے، کوئی کھلاڑی ڈسپلن کی خلاف ورزی کر ے تو اسے سزا او ر جرمانہ کی جائے ، شہریار خان کی مینجمنٹ کو ہدایت
جمعہ 20 فروری 2015 23:13
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے تنازعات کو ختم کرنے کے لیے ٹیم مینجمنٹ سے رابطہ کیا ہے۔ شہریار خان نے تائید کی ہے کہ ورلڈ کپ میں لڑائی جھگڑوں کی بجائے صرف کھیل پر توجہ دی جائے۔
(جاری ہے)
ورلڈ کپ کے دوران ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کے درمیان تنازعات کو ختم کروانے کے لیے چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ہیڈ کوچ وقار یونس اور ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ سے رابطہ کیا۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو آپس کے اختلافات کو چھوڑ کر ورلڈ کپ پر توجہ دینا ہوگی۔ چیئرمین پی سی بی نے ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ کو ہدایت کی کہ کوئی بھی کھلاڑی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرے تو اس کو جرمانہ کیا جائے اور سخت سزا دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.