نیب نے وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات مکمل کرلیں‘ جلد گرفتاریوں کا امکان
جمعہ 20 فروری 2015 23:19
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) نیب نے وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بورڈ کی منظوری کے بعد ہی ذمہ داروں کی گرفتاریاں شروع ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
آن لائن کو نیب ذرائع نے بتایا کہ گیلانی دور حکومت میں وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے ہاؤسنگ اتھارٹی‘ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن اور پاک پی ڈبلیو ڈی میں سینکڑوں افراد کو غیر قانونی طریقہ سے بھرتی کیا گیا تھا۔
نیب نے ایک ہی حلقہ سے سینکڑوں افراد کو بھرتی کرنے پر سابق وفاقی وزری مخدوم سید فیصل صالح حیات ان کے پرسنل سیکرٹری اور سی ڈی اے کے ڈائریکٹر ریونیو محمد اقبال سابق ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس دین محمد کو بھی شامل تفتیش کیا ہے اور ان سے سوالات و جوابات کئے ہیں نیب ان تحقیقات کو حتمی شکل دی ہے اور جلد گرفتاریوں کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.