سینٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری
جمعہ 20 فروری 2015 23:24
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) سینٹ کے انتخابات کے لئے امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جمعہ کے روز جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سینیٹ کے انتخابات کے لئے امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن سید شیر افگن نے کی۔ جبکہ فاٹا سے امیدواروں کی جانچ پڑتال ریٹرننگ افسر عثمان علی نے کی۔
اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کرلئے گئے۔ مسلم لیگ ن کے ظفر اقبال جھگڑا اور چوہدری اشرف گجر ‘ راحیلہ مگسی کے کاغذات منظور کرلئے گئے۔ فاٹا سے 43 میں سے 23 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لئے گئے‘ ایم کیو ایم کی بسمہ آصف‘ ذوالفقار ایڈووکیٹ اور شمائلہ ‘پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار عمران اشرف اور نرگس فیض ملک‘ فاٹا سے سعید انور محسود ‘ عبدالرازق‘ سجاد حسین‘ ملک نور اکبر‘ طاہر اقبال اوکرزئی ‘ عباس آفریدی‘ اورنگزیب خان‘ نذیر خان‘ محمد دین‘ حاجی خان‘ مومن خان‘ تاج محمد آفریدی ‘ شاہ محمود ‘ ثناء الله خان ‘ سیف الرحمن‘ باز گل‘ محمد طیب ‘ ملک نادر خان‘ قسمت خان وزیر اور عین الدین شاکر کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے جبکہ باقی امیدواروں پر اعتراض ہونے کے وجہ سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.