سلیکشن کمیٹی نے پولارڈ اور براوو کو ڈراپ کر کے ٹیم کو نقصان پہنچایا ہے،برائن لارا
ہفتہ 21 فروری 2015 12:09
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے کہا ہے کہ کلائیو لائیڈ پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے ذاتی اختلافات کی مد میں پولارڈ اور براوو کو ورلڈ کپ سے باہر کر کے ازخود ٹیم کو دھچکا دیا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پولارڈ اور ڈیوائن براوو ورلڈ کلاس آل راؤنڈرز ہیں، دونوں نے متعدد بار میچ وننگ پرفارمنس دے کر ٹیم کو فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کیا اسلئے انہیں ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر کرنے کی وجوہات سمجھ سے بالاتر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ سلیکٹرز نے پولارڈ اور براوو کو ذاتی اختلافات کی بناء پر ڈراپ کر کے ملک کے ساتھ نا انصافی کی ہے اور ان کے فیصلے کا خمیازہ میگا ایونٹ کے دوران ٹیم کو بھگتنا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.