ٹھری میرواہ میونسپل آفس میں کمشنر سکھر ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کی عوامی کھلی کچہری
ہفتہ 21 فروری 2015 14:20
خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) ٹھری میرواہ میونسپل آفس میں کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ اور ڈپٹی کمشنر خیرپور منور علی مٹھانی نے عوامی کھلی کچہری منعقد کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر لوگوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے جن میں اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی، دوائیں نہ ملنا، پرائیویٹ میڈیکل اسٹوروں سے جعلی اور ختم المیعاد دواؤں کا ملنا اور پبلک پارکس نہ ہونا شامل تھیں۔
کمشنر وڈپٹی کمشنر نے عوام کے مسائل کے فوری حل کرنے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں۔ کچہری کے دوران سٹھارجا کی مارواڑی برادری نے شکایت کی کہ تین سال قبل ان کے 17 افراد ویگن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جھلس کر ہلاک ہوئے تاحال معاوضہ نہیں ملا۔ کمشنر وڈپٹی کمشنر نے انہیں بھی معاوضوں کی ادائیگی کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.