قومی کھیل ہاکی کو ڈسٹرکٹ کی سطح پر فعال کرنے کی ہدایت،
14 سال سے 18 سال کی عمر کے لڑکوں کا تربیتی کیمپ شروع کیا جائے گا
پیر 23 فروری 2015 22:07
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) وزارت کھیل کی طر ف سے ضلعی حکومتوں کو جاری ایک ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کو ڈسٹرکٹ کی سطح پر فعال کرنے کیلئے انڈر 14 ، 16، 18 سے کم عمر کھلاڑیوں کو تربیت دینے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں جس کے لئے ضروری سامان کی فہرست مرتب کرکے وزارت کھیل کو فوری ارسال کی جائے۔
(جاری ہے)
حکم نامہ میں ضلعی آفیسران کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ دیہی علاقوں سے انڈر نائنٹین کھلاڑیوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے میں اے سی صاحبان کی معاونت حاصل کی جائے۔
مراسلہ کے مطابق وطن عزیز میں دیہی علاقوں کے کھلاڑیوں کی سرپرستی کے نظام میں بہتری لائی جائے تاکہ ٹیلنٹ ضائع ہو نے سے بچایاجائے۔ حکومت پاکستان قومی ہاکی کا فروغ چاہتی ہے جس کے لئے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشنز کے تحت کھلاڑیوں کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں 14 سال سے 18 سال کی عمر کے لڑکوں کا تربیتی کیمپ شروع کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.