خیبر پختونخوا حکومت ‘ اتحادیوں اور اپوریشن جماعتوں کاہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے اجلاس ‘ رہنما ؤں کافارمولا پر اتفاق نہ ہوسکا
منگل 24 فروری 2015 13:30
پشاور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ اور دولت کے استعمال پر پریشان خیبرپختونخوا حکومت میں شامل تینوں حکومتی اتحادیوں اور تمام اپوزیشن جماعتوں کا ایک اجلاس گورنر ہاؤس میں ہوا تاکہ نشستوں کی تقسیم کا ایک فارمولا بنایا جاسکے ‘ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن اس معاملے پر اتفاق کرنے میں ناکام رہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سردار مہتاب احمد خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک، اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان سمیت قومی وطن پارٹی، مسلم لیگ نواز، جماعت اسلامی، عوامی جمہوری اتحاد، عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی رہنماثوں نے شرکت کی۔گورنر اور وزیراعلیٰ نے حکومت اور اپوزیشن کے منتخب امیدواروں کے متفقہ طور پر کامیاب ہونے کے لیے فارمولے تشکیل دیے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا تاہم پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والا اجلاس غیرفیصلہ کن ثابت ہوا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.