وفاقی دارالحکومت اسلام آبادتھانہ کوہسارپولیس تھانے کی حدودمیں چھپے 582اشتہاری ملزمان اور 538عدالت مفرور کی گرفتاری میں ناکام ہو گئی
منگل 24 فروری 2015 13:56
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادتھانہ کوہسارپولیس تھانے کی حدودمیں چھپے 582اشتہاری ملزمان اور 538عدالت مفرور کی گرفتاری میں ناکام ہو گئی ،متعلقہ اشتہاری اور مفرور ملزمان کی عدم گرفتاری کے باعث جہاں نیشنل ایکشن پلان متاثر ہو رہاہے وہیں ملک بھر میں دہشت گردی کے نئے واقعات جنم لے سکتے ہیں ،ڈکیتی ،چوری ،راہزنی ،اسٹریٹ کرایم سمیت دیگر جرائم میں اضافہ سمیت شہریوں عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں،مشہور اشتہاری ریاض بھی سید پور میں رہائش پذیر ہونے کی اطلاعات تھیں تاہم اب وہ علاقہ چھوڑ گیا اس طرح کے کئی مفرور ہیں جن کی گرفتاری میں مسئلہ ہے ایس ایچ او کوہسار حاکم خان ۔
اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015 کو ذرائع سے حاصل مصدقہ اطلاعات کے مطابق تھانہ کوہسار کے متعلقہ اشتہاری اور عدالتی مفرور ملزمان کی بڑی تعداد سید پور گاؤں ،فرانس کالونی ،چڑیا گھر کے اطراف ،فیصل مسجد کے قریب واقع بوائز ہاسٹلز میں کرائے کے مکانوں میں رہائش پذیر ہیں جبکہ اس حوالے سے تھانہ کوہسار پولیس مبینہ مک مکا کے تحت گرفتاری عمل میں نہیں لارہی اور متعلقہ اشتہاری اور عدالتی مفرور ملزمان کو راہ فرار دینے کے لیے قانونی معاونت بھی فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.