کرس گیل نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
منگل 24 فروری 2015 13:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی 497میچز میں 10856رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 447چھکے لگا کر اس ٹیبل پر سر فہرست ہیں ۔
کرسٹوفر ہنری گیل اب تک 414انٹر نیشنل میچز میں17756رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 414چھکے بھی لگا چکے ہیں۔نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم اس فہرست میں 405میچز کھیل کر 13612رنز بنانے کے ساتھ 356چھکے جڑ کر تیسر ے اور سری لنکا کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا 586میچز میں 21032رنز جوڑنے کے ساتھ 352مرتبہ گیندباؤنڈری لائن سے باہر بھیج کر اس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر موجود ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.