11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل دومیچز کھیلے جائیں گے
بدھ 25 فروری 2015 11:20
سڈنی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل جمعرات کودومیچز کھیلے جائیں گے ، گروپ اے کی ٹیمیں افغانستان اور سکاٹ لینڈ ڈونیڈن جبکہ سری لنکا اور بنگلہ دیش میلبورن میں مدمقابل ہوگی۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ میںکل جمعرات کو گروپ اے کی ٹیمیں افغانستان اور سکاٹ لینڈیونیورسٹی اوول ڈونیڈن میں مدمقابل ہوں گی۔
یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح 3بجے شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں سری لنکا اور بنگلہ دیش میلبورن کرکٹ گراؤنڈمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔ جمعہ کوگروپ بی کی ٹیمیں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز سڈنی کرکٹ گراؤنڈمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.