افغانستان نے سکاٹ لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے ہرا دیا
جمعرات 26 فروری 2015 11:29
(جاری ہے)
.سکاٹ لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں210 رنز بنائے , میچن اور حق دونوں نے 31,31 رنز کی اننگز کھیلیں ، کوٹزر اور بیرنگٹن نے 25,25 رنز بنائے ، ، شاہ پور زادران نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، دولت زدران نے تین ، حامد حسن ، گلاب دین نائب اور محمد نبی نے ایک ایک وکٹ لی ، افغانستان کی جانب سے جاوید احمدی 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، سمیع اللہ شنواری 96 رنز پر آئوٹ ہو کر نروس نائنٹیز کا شکار ہو ئے , حامد حسین نے 15 اور شاہ پور زدران نے 12 رنز سکور کئے بیرنگٹن نے 4 ،ماجد حق نے ایک , ڈیوی اور ایونز نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، افغانستان کی ٹیم نے مقررہ ہدف تین گیندیںقبل نو وکٹوں پر پورا کر لیا
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.