نبیل گبول سے رابطے ہوتے رہے ہیں‘ جہانگیر ترین
جمعرات 26 فروری 2015 13:29
اسلام آباد ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015 ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ نبیل گبول سے ان کے بہت پہلے سے ذاتی حیثیت میں رابطے ہوتے رہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے نبیل گبول سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ نبیل گبول نے تین روز قبل ہیں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر اسمبلی کے رکن بنے تھے جبکہ اس سے قبل وہ پیپلز پارٹی کے رہنما تھے جہانگیر ترین نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہو رہی ہے۔
واضح رہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کے حوالے سے مختلف تجاویز سامنے آئی ہیں کہ ووٹ میں خفیہ رائے دہی ہی ہو البتہ ووٹ پر اسمبلی کے رکن کا نام تحریر ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں حکومتی تجویز پر مشاورت ہوگی، دیکھیں گے اسحاق ڈار کیا تجویز دیتے ہیں، اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومتی اے پی سی میں جانے سے متعلق اسحاق ڈار سے بات چیت ہوگی،ملاقات کے بعد پارٹی قیادت کو اسحاق ڈار کی تجویز سے آگاہ کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.