کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،2 غیر ملکیوں سمیت 86 افراد گرفتار
جمعرات 26 فروری 2015 19:28
کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء)کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 13مطلوب اشتہاریوں اور 2 غیر ملکیوں سمیت 86 مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیا گیا جبکہ شہر کے اہم شاہراہوں پر ناکہ بندی اور اچانک چیکنگ میں15ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ۔کریک ڈاؤن میں پولیس کو ایلیٹ فورس ، بم ڈسپوزل سکواڈ ، خواتین پولیس اوربارودی مواد کا پتہ لگانے والے سراغ رساں کُتوں کی بھی مدد حاصل رہی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کی طرح کوہا ٹ میں مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے پولیس نے مختلف علاقوں کے محاصر ے اورتلاشی آپریشن میں عدالت کی طرف سے سنگین مقدمات میں اشتہاری قرار دیئے جانے والے مطلوب 13افراد کو گرفتار کر لیاجبکہ غیر قانونی طور پر شہر میں مقیم 2افغان باشندوں سمیت 86مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیکران کے خلاف 14فارن ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.