سیدہ زینب، کی تعلیمات کو اپنا کر طالبان و داعش کا مقابلہ کیا جاسکتاہے، متحدہ علماء محاذ
جمعرات 26 فروری 2015 22:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام یوم جشن ولادت نواسی رسول سیدہ بی بی زینب ملک بھرمیں عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ اس موقع پر مرکزی صدر علامہ مرزایوسف حسین کی زیر صدارت منعقدہ سیمینارمیں شریک مختلف مکاتب فکر کے علماء مشائخ چیئرمین مولانا انتظارالحق تھانوی، مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، جمعیت علمائے پاکستان کراچی کے امیر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، جمعیت علمائے اسلام (س) کے علامہ غلام مصطفی رحمانی، مرکزی جمعیت اہل حدیث کے علامہ مرتضیٰ خان رحمانی، سنی اتحاد کونسل کے مفتی فیصل عزیزی، علامہ شاہدین اشرفی،علامہ علی کرارنقوی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے سیدہ طاہرہ بی بی زینب کی سیرت اور افکار و کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.