سینٹ کی ذیلی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلیکمیونیکیشن کا اجلاس،
بل پروٹیکشن آف سائبر کرائم 2014ء کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا
جمعرات 26 فروری 2015 23:20
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء ) ایوان بالا کی ذیلی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلیکمیونیکیشن کا اجلاس کنوینر کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا ۔ ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ کے بل پروٹیکشن آف سائبر کرائم 2014ء کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔
یہ بل سینیٹر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ نے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا تھا جسے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو جائزہ لینے کیلئے بھیج دیا گیا۔قائمہ کمیٹی نے ڈاکٹر عبدالقیوم سومروکی صدارت میں ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دے کر بل متعلق ایک رپورٹ طلب کر لی تھی ۔ذیلی کمیٹی نے آج کے اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ کے بل کی توثیق کرتے ہوئے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.