”خادم اعلیٰ پنجاب کہاں ہیں ہمیں انصاف دیں“ماں کی آہ و پکار نے آسمان بھی ہلا کر رکھ دیا،
متاثرہ طالبہ کی والدہ کا انصاف نہ ملنے کی صورت میں ایوان وزیر اعلیٰ کے سامنے خود سوزی کا اعلان
جمعہ 27 فروری 2015 18:43
چنیوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) ”خادم اعلیٰ پنجاب کہاں ہیں ہمیں انساف دیں“ماں کی آہ و پکار نے آسمان بھی ہلا کر رکھ دیا مگر چنیوٹ پولیس نے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کرڈالی گھر سے پیپر دینے کے لئے سکول جانے والی طالبہ سکول پرنسپل کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بن گئی شراب کے نشے میں دھت سکول کے پرنسپل کی پانچویں جماعت کی 11سالہ طالبہ سے زیادتی معصوم ننھی کلی مدد کے لئے پکارتی رہی مگر کوئی بھی مدد کو نہ آیابچی کو خون میں لت پت دیکھ کر ماں پر غشی کے دورے با اثر جنسی درندہ سکول پرنسپل مقامی پولیس سے ساز باز ہو کر علاقہ کے وڈیرے زمیندار کا مہمان بن گیا۔
مقدمہ کی پیروی کرنے کی صورت میں ملزم اور اسکے دوستوں کی متاثرہ خاندان کو قتل وسنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں زیادتی کا شکار بچی اور خاندان حصول انصاف اور جانوں کی حفاظت کے لئے گاؤں چھوڑنے پر مجبورہو گیا جبکہ تھانہ لنگرانہ پولیس نے مبینہ طور پر ملزم سے ساز باز ہو گئی زیادتی کا شکار بچی کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمہ میں با اثر ملزم کو بے گناہ قرار دینے کے لئے پولیس ملازمین نے سر جوڑ لئے متاثرین کے مطابق پولیس تھانہ لنگرانہ کی جانب سے مقدمہ درج تو کیا گیا مگر دفعات میں زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندے کو مکمل طور پر رعائت دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.