کراچی چیمبر اور بغداد چیمبرآف کامرس کے مابین ایم او یو پر دستخط،
”ایکسپو پاکستان“نمائش میں غیرملکی وفود کا کراچی چیمبر کے پویلین کا دورہ
جمعہ 27 فروری 2015 21:10
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) اور بغداد چیمبر آف کامرس کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ اور دونوں چیمبر ز میں تعاون کے حوالے سے باہمی مفاہمت کی یادداشت(ایم اویو) کا معاہدہ طے پایا ہے۔ایکسپو سینٹر میں جاری ”ایکسپو پاکستان2015“ نمائش کے موقع پرکراچی چیمبر کے پویلین کے دورے کے دوران کے سی سی آئی کے صدر افتخار احمد وہرہ اور بغداد چیمبرآف کامرس کے چیئرمین عراق جعفر ال حمادانی نے ایم او یو پر دستخط کیے۔
کراچی چیمبراور بغداد چیمبرنے پاکستان اور عراق کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے تاجروں کو ممکنہ سہولیات کی فراہمی پر اتفاق کیا ۔دونوں چیمبرز نے باہمی تعاون سے اجلاس کے انعقاد اور دونوں ممالک کی تاجربرادری کے درمیان رابطوں کو مستحکم بنانے پر بھی اتفاق کیا جبکہ پاکستان اور عراق کی تاجربرادری تنازعات کو بالائے طاق رکھ کر ایک دوسرے کی حمایت کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.