ڈیرہ اسما عیل خان،سیکو رٹی خد شات کے باعث سکول تا حال بند،بچوں کامستقبل تاریک ہونے کاخدشہ
ہفتہ 28 فروری 2015 11:48
ڈیرہ اسما عیل خان(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) ڈیرہ اسما عیل خان میں سیکو رٹی خد شات کے با عث بند کیا جا نے والاا سکول تا حال دوبا رہ نہیں کھولا جا سکا۔اسکول میں 260بچے زیر تعلیم ۔
(جاری ہے)
16دسمبر کو پشاور ک کے آرمی پبلک ا سکول میں دہشت گر دی کے واقعہ کے بعد صوبے میں حفا ظتی لحا ظ سے غیر محفوظ اور چاردیواری کے بغیرا سکولوں میں حفا ظتی انتظا ما ت نیشنل ایکشن پلا ن کے مطا بق بہتر بنا نے کا حکم دیا گیا تھا۔
ڈیرہ اسما عیل خان میں تحصیل پروا کے علاقے عادل سپرا میں چا ردیواری کے بغیر بوائز پرا ئمری اسکول تقر یباً ڈیڑھ ما ہ سے بند ہے۔260اسکول میں 260 بچے زیر تعلیم ہیں۔اسا تذہ کے مطا بق 16جنوری کو تھا نے کے اے ایس آئی کے کہنے پرا سکول بند کیا گیا۔اسکول کے بچے مال مویشی چراتے ،گوبر کے اوپلے تھاپتے یا پھر گلی محلے میں خحیل کود کرتے واقت گزار رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.