لاہور‘ ٹریفک وارڈ ن نیانسانیت کی اعلی مثال قائم کر دی، محنت کش کا چالان کرکے جرمانہ کی خوادا ئیگی کردی
ہفتہ 28 فروری 2015 16:11
لاہور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) لاہور میں ٹریفک وارڈ ن نے غریب محنت کش کا چالان کرنے کے بعد خود ہی اس کا چالان ادا کر کے انسانیت کی اعلی مثال قائم کر دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امجد نامی شخص اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر ون وے کیخلاف ورزی کرتے ہوئے آرہا تھاکہ ٹریفک وارڈ نے اسے روکا اور چالان کر دیا جس پر محنت کش نے وارڈ ن کی منت سماجت کی کہ وہ ایک غریب آدمی ہے اس کے پاس پیسے نہیں ہے اور وہ اپنی بیٹی کو ہسپتال لے جارہاہے جس پر ٹریفک وارڈ ن نے محنت کش کو غریب جانتے ہوئے چالان اپنی جیب سے ادا کر کے انسانیت کی اعلی مثال قائم کردی۔
ٹریفک وارڈ ن کا کہناتھاکہ اس نے قانون کیخلاف ورزی کی جس کی وجہ سے اسے چالان کرنا پڑے گا لیکن بعدازاں جب ٹریفک وارڈن کویقین آیا کہ یہ شخص واقع ہی غریب آدمی ہے اور چالان ادا نہیں کر سکتا جس پر وارڈ نے اس کو چالان ادا کرنے کے پیسے اپنی جیب سے دے دئے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.