قو می ایکشن پلان کے تحت صرف آئمہ مساجداور علما ء کرام کیخلاف مقدمات کااندراج تشویشناک ہے،ثروت اعجازقادری ،
آئمہ مساجد کی بجائے دہشت گردو ں کو پکڑاجائے ،دہشت گردی ختم کرنے کی بجائے تمام حکومتی مشینری کو صرف لاوٴڈ اسپیکرکی حفاظت پرلگادیاگیا ہے،قومی ایکشن پلان کے اصل اہداف نظراندازکیے جارہے ہیں، دہشت گردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے حکومت کی کوئی موٴثر حکمت عملی نظر نہیں آرہی، علما ء کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 28 فروری 2015 19:05
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہاہے کہ قو می ایکشن پلان کے تحت صرف آئمہ مساجداور علما ء کرام کیخلاف مقدمات کااندراج تشویشناک ہے۔ آئمہ مساجد کی بجائے دہشت گردو ں کو پکڑاجائے ۔دہشت گردی ختم کرنے کی بجائے تمام حکومتی مشینری کو صرف لاوٴڈ اسپیکرکی حفاظت پرلگادیاگیا ہے۔
قومی ایکشن پلان کے اصل اہداف نظراندازکیے جارہے ہیں۔ دہشت گردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے حکومت کی کوئی موٴثر حکمت عملی نظر نہیں آرہی۔حکمران عوام کو بیوقت بنانے کی پالیسی ترک کردیں اورکالعدم تنظیموں سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرتے ہوئے ملک میں امن وامان کے قیام کیلئے افواج پاکستان کا مکمل ساتھ دیں۔ نام بدل کرکام کرنے والی کالعدم جماعتوں پر پابندی لگائی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.