
Ulma - Urdu News
علما ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کی زیر صدارت جشن میلاد النبی ﷺ 1500ویں سالانہ تقاریب کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 10ربیع الاول کو ایک عظیم الشان علما کانفرنس اور میلادالنبی ﷺ کی تقریب منعقد کی جائے گی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
جمعیت علماء اسلام کی بنیاد ،طاقت کسی وقتی مفاد یا اقتدار کی ہوس نہیں ،نظریے پر رکھی گئی جس نے امت مسلمہ کو ایک لڑی میں پرو رکھا ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
عقیدہ ختم نبوتؐ اسلام کی اساس اور ایمان کا بنیادی جز وہے،صاحبزادہ زبیر
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
یوم نیلہ بٹ کی تقریب کے دوران مختلف قراردادیں پیش ،آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
پروفیسرڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی زیر قیادت استقبال ربیع الاول مشعل بردار جلوس 25 اگست کو نکالا جائے گا
ہفتہ 23 اگست 2025 -
علما سے متعلقہ تصاویر
-
جشن ولادت محبتِ رسولﷺ کے عملی اظہار کا ذریعہ ہے،پیر ارشدکاظمی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
استقبال ربیع الاول مشعل بردار جلوس کل مغلپورہ سے نکالا جائے گا
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
جمعیت طلبہ عربیہ سندھ کے تحت عصرِ حاضر میں مدارس کا کردار، چیلنجز، امکانات اور لائحہ عمل کے موضوع پر پریس کلب میں سیمینار
دینی مدارس نے ہمیشہ اسلامی اقدار کے تحفظ اور فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ تاہم، موجودہ دور میں مدارس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ڈپٹی کمشنر بہاول پور کی ضلعی امن اور بین المذاہب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت،12ربیع الاوّل کو فول پروف انتظامات کی یقین دہانی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
بھوپال ، بی جے پی حکومت کا 2تاریخی مساجد کو منہدم کرنے کا حکم
جمعہ 22 اگست 2025 - -
بھوپال ،بی جے پی حکومت کے 2تاریخی مساجد کو منہدم کرنے کے احکامات جاری
مسلم تنظیموں کی طرف سے شدید غم وغصے کا اظہار ،حکم نامہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
جمعہ 22 اگست 2025 -
-
تحفظ ناموس رسالتﷺ و عظمت صحابہ و اہل بیتؓ ایمان کا جز اول ہے،علماومشائخ
ہمیں اسلامی تعلیمات کو مشعل راہ بنا کر قیام امن کیلئے بھائی چارے ، مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دے کر اتحاد و اتفاق کو مضبوط تر بنانا ہے،خطاب
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد 12 ربیع الاول کو حضرت محمد ﷺ کا یومِ ولادتِ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
۷جمعیت کے کارکنان صبر و استقامت کی ایسی علامت ہیں جنہیں نہ خوف زدہ کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی خریدا جا سکتا ہے
جمعرات 21 اگست 2025 - -
مبر کو یوم دفاع پاکستان اور 7ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت ملی و ایمانی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حیدرآباد
جمعرات 21 اگست 2025 - -
مولانا کلیم اللہ کہ شہادت قومی سانحہ ،78 گھنٹے گزر جانے کی باوجود قاتلوں کے عدم گرفتاری سوالیہ نشان ہے ،مولانا حافظ حسین احمد شرودی
جمعرات 21 اگست 2025 - -
۳ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت جمعیت علما اسلام کے کارکنوں کو چن چن کر شہید کیاجارہا ہے، حافظ حسین احمد شرودی
جمعرات 21 اگست 2025 - -
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت صوابی کا دالوڑی بالا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ،متاثرین سے ملاقات
جمعرات 21 اگست 2025 - -
جے یو آئی مشرقی بائی پاس دیوبند رند گڑھ یونٹ کے انتخابات مکمل مولانا حافظ سردار محمد امیر اور مولانا مفتی محمد عباس جنرل سیکرٹری منتخب
جمعرات 21 اگست 2025 - -
{مشعل بردار جلوس نکال کر ماہ ربیع الاول کا استقبال کیا جائے گا
ئ*پی پی حلقہ جات میںعالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کی دعوت کیلئے کیمپ لگائے جائیں گے -منہاج القرآن لاہور عالمی میلاد کانفرنس کی میزبانی کرے گا:صدر لاہور کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 21 اگست 2025 -
Latest News about Ulma in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ulma. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
علما سے متعلقہ مضامین
-
خواتین اور ہمارا معاشرہ
پاکستان میں ہر سال سینکڑوں عورتوں کو ونی‘سوارہ کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے
-
”اسلاموفوبیا“مسلمانوں کیلئے ایک بڑا چیلنج
مغرب میں اسلام کیخلاف نفرت و عداوت کی لہر میں شدت مسلمہ اُمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
اب نہ کہنا "ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات"
حالیہ کوروناوائرس کی وبا جو کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے ہمارے اپنے اعمال کی وجہ سے ہم پر مسلط کی گئی ہے, نے جہاں کاروبارِ زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے
-
دنیا کے چند منفرد خِطے
ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو صحرائے صحارا کے جنوب اور سوڈانی گھاس کے میدانوں کے شمال میں واقع ہے۔ یہ بحرِ اوقیانوس سے بحیرة احمر تک پھیلی ہوئی ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ..
-
تیسرا گھر
ہم نے سکول، مدرسوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو کبھی اس قابل نہیں سمجھا کہ اس کو بھی ایسا مقام دیں جو ہمارے بچوں اور جوانوں کو تعلیم دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،یہ تیسرا گھر پہلے دو گھروں کی طرح ..
مزید مضامین
علما سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.