اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی
فلم میں اکشے کمار امیر ترین بھارتی بزنس مین کا کردار ادا کریں گے
اتوار 1 مارچ 2015 14:42
ممبئی(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی۔بالی وڈ اداکاراکشے کمارجو کہ فلموں میں اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کہلائے جاتے ہیں، اب انہوں نے کچھ نیا کرنے کی ٹھان لی اور وہ کچھ نیا اسٹنٹ نہیں بلکہ عربی زبان کا سیکھنا ہے۔
(جاری ہے)
اپنی نئی آنے والی فلم “ائیرلفٹ” کے لیے اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی اور اس کے لئے وہ کلاسز بھی لے رہے ہیں جب کہ فلم میں اکشے کمار امیر ترین بھارتی بزنس مین کا کردار ادا کریں گے جن کے مدمقابل اداکارہ نمرت کور ان کی بیوی کا کردار نبھائیں گی۔
نیکھل اڈوانی کی پروڈکشن میں بننے والی فلم “ائیر لفٹ” 1990 میں خلیجی ممالک کی جنگ کے پس منظر پر بنائی جائے گی جس میں کویت میں پھنسے بھارتی شہریوں کی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے جب کہ فلم میں بھارتی شہریوں کے کویت سے انخلا میں حائل رکاوٹوں اور درپیش مشکلات کو بھی دکھایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.