سینیٹ الیکشن ، سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطے عروج پر ، ٹیلیفون بجنے لگے
اتوار 1 مارچ 2015 21:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) ملک میں جاری سینیٹ الیکشن کی گرما گرمی کے باعث سیاسی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے رابطے بھی عروج پر ہیں۔
(جاری ہے)
اسی حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جبکہ آصف زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ہونے والے رابطے میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے جبکہ دونوں نے ملکی مجموعی صورتحال پر بھی تفصیلی بات چیت کی ہے۔
واضح رہے اس سے قبل آصف زرداری اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے درمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا جبکہ آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات بھی ہوئی تھی جس کے بعد مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیر پاﺅ کے درمیان بھی رابطہ ہوا ہے۔یاد رہے ملک میں سینیٹ الیکشن 5 مارچ کو ہو گا جس سے قبل سیاسی جماعتوں میں رابطے عروج پر ہیں اور اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف اتحاد بنانے کے لیے سرگرم ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.