امریکہ‘ پاکستانی نژاد شہری پر القاعدہ کو ای میلز میں بم مواد کے لئے خواتین کے نام بطور کوڈ استعمال کرنے کی فرد جرم عائد
منگل 3 مارچ 2015 13:56
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) امریکہ میں ایک پاکستانی نژاد شہری پر 2009ء میں برطانیہ میں بم دھماکے کی سازش کے لئے استعمال ہونے والے دھماکہ خیز مواد کے حوالے سے القاعدہ کو ای میل میں خواتین کے ناموں کا کوڈ استعمال کرنے کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک عدالت کی پراسیکیوٹر زینب احمد نے بتایا کہ عابد نصیر نے 2009ء میں برطانیہ میں ہونیوالے بم دھماکوں کی سازش کے دوران القاعدہ کو متعدد ای میلز کیں جن میں انہوں نے بم دھماکے کے میٹیریل کے لئے خواتین کے نام بطور کوڈ استعمال کئے جن میں ہما اور نادیہ نام شامل ہیں۔
دریں اثناء عابد نصیر نے اپنے خلاف عائد کئے جانیوالے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف انٹرنیٹ پر شادیاں کروانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا اور اسی ہوالے سے یہ ای میلز تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.