ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی ،ڈی پورٹ ہونیوالے 2مسافرزیر حراست
منگل 3 مارچ 2015 16:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی پورٹ ہونے والے 2مسافروں کو حراست میں لے لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ سے ڈی پورٹ ہونیوالی شمائلہ صدف نامی خاتون کو حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
شمائلہ صدف جعلی برطانوی پاسپورٹ پر دوحہ سے انگلینڈ جانا چاہتی تھی جسے واپس لاہور بھیج دیا گیا ے ۔
جبکہ جنوبی افریقہ سے ڈی پورٹ ہونیوالے احمد ریاض کو بھی حراست میں لیا گیاہے ۔ احمد ریاض نے دبئی کے ایک ایجنٹ سے جنوبی افریقہ کیلئے جعلی پرمٹ حاصل کیا تھا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے دونوں کو مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.