سی ڈی اے کا زیادہ تر بجٹ اسلام آباد کے ماڈل ویلجز پر خرچ ہونے لگا
یہ علاقے سی ڈی اے کے دائرہ کا میں بھی نہیں آتے، پلاننگ ونگ عہدیدار
بدھ 4 مارچ 2015 15:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) اسلام آباد کے مضافات میں پھیلتے ہوئے ماڈل ویلیجز اور دیہی مراکز سی ڈی اے کا زیادہ تر بجٹ اور ریونیو کھانے لگے اور یہ سی ڈی اے کے دائرہ اختیار میں بھی نہیں آتے ۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے لگ بھگ پانچ دیہی مراکز اور ماڈل ویلجز کو بنیادی سہولیات فراہم کرری ہے جس میں چک شہزاد ، ہمک ترلائی ، کری اور فراش شامل ہیں تاہم یہ علایق سی ڈی اے کے دائرہ اختیار اور دائرہ عمل میں بھی نہیں آتے اور حکام انسانی بنیادوں پر ان علاقوں کو سہولیات فراہم کررہے ہیں ۔
پلاننگ وونگ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے کے پاس ان دیہی علاقوں اور مراکز پر ملین روپے کے اخراجات کی کوئی قانونی بنیاد اور جواز نہیں ہے سی ڈی اے کوڑا کرکٹ ، واٹر سپلائی اور پارکوں کی دیکھ بھال پر لاکھوں کے اخراجات کررہا ہے جو اس کے دائر کار میں نہیں آتے عہدیدار کا کہنا ہے کہ یہ اخراجات سی ڈی اے کے اپنے وسائل سے بروئے کار لائے جارہے ہیں کیونکہ حکام قانونی حدود کی وجہ سے ان علاقوں کے باسیوں سے میونسپل یا دیگر ٹیکس اکٹھا نہیں کرسکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.