اماراتی بلے باز شائیمان انور نے ملک کا نام روشن کر دیا
بدھ 4 مارچ 2015 16:12
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 4 میچز میں 64.50 کی اوسط 258 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
انہوں نے زمبابوے کے خلاف 215 رنز بنا کر ورلڈ کپ کا سب سے بڑااسکور بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ جنوبی افریقہ کے بہترین بلے باز ہاشم آملہ 4 میچز میں 64.25 کی اوسط 257 رنز بنا کر چوتھے درجے پر موجود ہیں۔ انہوں نے 159 رنز کی اپنے کیرئر کی سب سے بڑی اننگز اس ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلی ہے۔ سری لنکا کے اوپنر لہیرو تھری مانے 4 میچز میں 85.33 کی اوسط سے 256 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ انہوں نے اس ورلڈ کپ میں اپنی سب سے بڑی اننگز 139 رنز کی کھیلی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.