تحریک انصاف نے سابق گورنرپنجاب چوہدری سرورکولاہوراورفیصل آبادڈویژنوں میں پارٹی تنظیم نوکرنے کاٹاسک دیدیا،
تحریک انصاف پنجاب کے صوبائی صدرسمیت تمام متعلقہ عہدیداروں کو چوہدری سرورکیساتھ تعاون کی ہدایت
بدھ 4 مارچ 2015 21:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) تحریک انصاف نے سابق گورنرپنجاب چوہدری سرورکولاہوراورفیصل آبادڈویژنوں میں پارٹی تنظیم نوکرنے کاٹاسک دیدیاجبکہ تحریک انصاف پنجاب کے صوبائی صدرسمیت تمام متعلقہ عہدیداروں کوبھی چوہدری سرورکیساتھ تعاون کی ہدایت کردی ۔
(جاری ہے)
بدھ کے روزتحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کے ایک مراسلے میں بتایاگیاکہ تحریک انصاف کے رہنماچوہدری سرورکولاہوراورفیصل آبادڈویژن میں پارٹی کی تنظیم نوکرنے کاٹاسک دیدیاگیاہے اوراب چوہدری سروران دوڈویژنوں میں تحریک انصاف کومنظم کرنے میں کلیدی کرداراداکریں گے اورپارٹی کے علاقائی صدورسمیت صوبہ پنجاب کے مرکزی صدربھی سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.