محکمہ تعلیم نقل کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن جدوجہد کررہی ہے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خضدار محمد زکریا شاہوانی
جمعرات 5 مارچ 2015 17:17
وڈھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خضدار محمد زکریا شاہوانی نے کہاکہ محکمہ تعلیم نقل کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن جدوجہد کررہی ہے اور اس عمل کو وسعت دیکر پرائمری سطح تک لانے کی کوشش کرینگے۔ تاکہ ہماری نئی نسل لفظ نقل سے نا آشنا ہو ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ہائی سکول وڈھ میں قائم میٹرک کے جاری سالانہ امتحانی سینٹر کے دورہ کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ ڈویژنل ڈائریکٹر عطامحمد قمبرانی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نورمحمدمینگل ان کے ہمراہ تھے ۔ اس مو قع پر انہیں سینٹر سپریٹنڈنٹ عبدالغفار عمرانی نے امتحانی حال کی صورتحال سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔ڈپٹی سپریٹنڈنٹ مولابخش نوتانی سمیت دیگر امتحانی عملہ موجود تھے انہوں نے کہا کہ جو سلسلہ اس وقت شروع ہوچکا ہے انشاء اللہ ہمارا ارادہ یہی ہے ہم اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اوپر سے نیچے( پرائمری) تک لائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.